سماج شخصیات نقطۂ نظر

ہم سےبڑی بھول ہوئی، بھول گئے

گذشتہ دنوں پاکستان میں مقیم میری ایک دوست سے مزدور کے عالمی دن کے حوالے سے بات چل رہی تھی۔  بات چیت کے دوران میں نے اقبال مسیح کا نام لیا، جواب آیا کون اقبال مسیح۔۔۔ اور میں سُن ہوگئی۔ یعنی ہم نے اقبال مسیح کو بھی بھُلا دیا۔ کیا کسی کو یاد ہے ایک […]

سماج نقطۂ نظر

اہم ترین سماجی مسئلہ

 کراچی میں واقع کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں لڑکی کا قتل۔۔۔ وجہ غلط انجکشن لگنا بتائی گئی، اور پوسٹ مارٹم رپورٹ و دیگر شواہد  سے زیادتی کا انکشاف ہوا۔  یہ محض ایک چھوٹی سی خبر  نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا بہت سنجیدہ المیہ ہے۔ مذکورہ خاتون اسی اسپتال میں کچھ عرصہ پہلے کام بھی […]

سماج سیاست نقطۂ نظر

چابی کا کھلونا

آج شیخ رشید کے ایک بیان نے ہمیں اپنی تحریر کا عنوان دیا۔ موصوف نے فر مایا کہ بلاول چابی کا کھلونا ہے۔ شیخ رشید کی یہ بات ہمارے دل کو چھو گئی۔ چلیں انھیں بھی کوئی دوسری بات سوجھی ورنہ موصوف کی شکل پر تو صرف عمران خان  ہی بجا کر تے ہیں۔ مرزا […]

سماج نقطۂ نظر

افواہ سازی ایک قبیح گناہ!

ارے بہو سنتی ہو! یہ ٹی وی والے کہہ رہے ہیں زوروں کا  سیلاب آنے والا ہے  اس لیے اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام پر چلے جائیں۔ یار کیا بتاؤں، میرے ایک جاننے والے نے خود اپنی گناہ گار آنکھوں سے  میرے باس کو   ان محترمہ کے ساتھ  گاڑی میں جاتے دیکھا تھا، ہو […]

حالاتِ حاضرہ سماج نقطۂ نظر

دیوانے کا خواب

آرویل رائٹ اور ولبر رائٹ ، یہ دونوں بھائی تھے۔ شادی کی نہیں دونوں نے۔ کچھ عرصہ سائکلوں کا کام کیا پھر دماغ میں سودا سمایا ہوا میں اڑنے کا۔  پہلے  تو گلائیڈر اڑانے کی کوشش کی۔ مزہ نہ آیا۔ پھر لگ گئے تجربات میں ۔ دونوں   ایک  مدت تک ہوائی جہاز بنانے کے تجربات […]

سماج طنز و مزاح نقطۂ نظر

کیمرہ دیکھ رہا ہے!

کبھی بچپن میں سکھایا جاتا تھا کہ ہمیشہ سچ بولو، بڑوں کا احترام کرو،  چھوٹوں سے پیار سے بات کرو، سب سے مسکرا کر بات کرو،  پانی بیٹھ کر پیو، کھانا تمیز سے کھاؤ، صرف اپنی پلیٹ میں اتنا نکالو جتنی کہ ضرورت ہو،  ادھر اُدھر کچرا مت پھینکو،  راستہ چلتے شائستگی اور تہذیب کا […]

حالاتِ حاضرہ سماج مذہب نقطۂ نظر

تبدیلیِ مذہب اور ماضی کی ایک یاد!

بیشتر انسانوں کی زندگی میں مذہب کا کردار ناقابلِ فراموش ہوا کرتا ہے۔ دنیا میں پہلی سانس تا آخری سانس ان کی زندگی اکثر ایک ہی مذہب کے تحت گزرتی ہے یوں ان کا پیدائشی مذہب ان کے خون کا حصہ بن جاتا ہے۔ حتیٰ کہ ہم مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو […]

سماج سیر و سیاحت نقطۂ نظر

نگاہ گھر کی طرف ہے قدم سفر کی طرف

دیسی تارکین وطن پر ایک اور بلاگ۔۔۔ پچاس اور ساٹھ کی دہائیوں تک ناروے اسکینڈے نیویا میں کوئی خاص مقام نہیں رکھتا تھا۔ ناروے کو سوئیڈن اور ڈنمارک کا غریب کزن کہا جاتا تھا۔ لیکن ساٹھ کی دہائی کے آخر میں یہاں تیل کی دریافت نے ناروے  کے حالات کو یکسر بدل ڈالا۔ آج ناروے […]

حالاتِ حاضرہ سماج نقطۂ نظر

ادارے، کام اور سیلری کے اصول

کسی بھی ملازمت میں عہدے، مراعات، کام کا پرسکون ماحول اور سماجی رتبے کے ساتھ ساتھ جو محرک سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے وہ ہے مناسب تنخواہ کا حصول۔ اگر اول الذکر خوبیاں یعنی عہدہ، مراعات، کام کا ماحول بہت اچھا ہو اور اس نوکری سے معاشرے میں خوب عزت و نیک نامی […]

حالاتِ حاضرہ سماج لائف اسٹائل نقطۂ نظر

عورت کیا چاہتی ہے؟

۸ مارچ عورتوں کا عالمی دن ہے۔ پوری دنیا میں یہ دن منایا جاتا ہے۔ بحثیں ہوتی ہیں ، سمینار ہوتے ہیں۔ عورتوں کے حقوق پر بات ہوتی ہے۔ وعدے اور قول دیے  اور لیے جاتے ہیں۔ لیکن پھر سب معمول کے مطابق چلنا شروع ہو جاتا ہے۔ عورت بھی اس کی عادی ہو گئی […]