انتخابات 2018 سیاست

موسم انتخابات اور عوامی ماہیت

ووٹ لینے کے لیے طرح طرح کے منشور اور جاذب بیان بازی کے ذریعے حضرت ووٹر کو بڑی اہمیت ملی۔یہ حسن اتفاق ہمارے ہاں محض انتخابات کے موسم میں رونما ہوتا ہے وگرنہ بےچارہ شہری کس کھیت کی مولی ہے۔ اس مرتبہ طرح طرح کے مذہبی رجحانات کو ابھارا گیا ہے البتہ علاقائی اور قومیت […]

انتخابات 2018

انتخابات 2018ء کے تناظر میں اہم حفاظتی اقدامات

پاکستان میں 25 جولائی 2018ء کو  عام انتخابات ہونے والے ہیں۔ انتخابی عمل کے دوران اور ان کے بعد سلامتی اور تحفظ نیز امن و امان کے حوالے سے  بعض اوقات غیر یقینی صورتِ حال پیدا ہونا ممکن ہے۔  اپنے قارئین اور عوام کی آگاہی کے لیے کچھ حفاظتی تدابیر آپ کی توجہ کے لیے […]

انتخابات 2018 سماج سیاست نقطۂ نظر

بریانی کی پلیٹ پر ووٹ!!!

ملک میں انتخابات ہوا ہی چاہتے ہیں، جس میں قومی اور صوبائی حلقوں کے لیے رائے شماری ہونا ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی عوام یقیناً جوق در جوق اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں گے۔ اس موقع پر پولنگ اسٹیشنوں کے قریب مختلف سیاسی جماعتوں نے اپنے پنڈال سجائے ہوتے […]

انتخابات 2018 سیاست شخصیات

شریف خاندان کا مختصر احوال

پاکستان بننے کے بعد 1947ء میں  اننت ناگ کشمیر سے تعلق رکھنے والا کشمیری نسل کا ایک نوجوان اس نئے ملک میں قدم جمانے اور  کاروبار کرنے کا ارادہ لے کر امرتسر کے گاؤں جاتی امرا سے ہجرت کرکے یہاں آیا۔ محمد شریف نام کا یہ نوجوان اپنے ارادو ں کا دھنی اور کام سے […]

انتخابات 2018 سیاست شخصیات

بھٹو خاندان کی مختصر تاریخ

پاکستان کا سیاسی نظام فی الوقت  ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ بیشتر سیاسی جماعتیں  یا تو غیر فعال ہیں یا پھر ملک گیر اکثریت کی حامل  اور ہر دلعزیز نہیں ۔ پاکستانی سیاست کے افق پر کئی  عشروں سے صرف دو سیاسی خاندان  نمایاں ہیں: بھٹو اور شریف خاندان۔  بدقسمتی سے  ان دونوں ہی […]

انتخابات 2018 سیاست

انفرادی انقلاب سے اجتماعی اور ریاستی انقلاب تک

سیاسی قضیے:  الیکشن 2018ء کے تناظر میں اس بات کا احساس و ادراک تو خاصے عرصے سے تھا مگر یہ بات ابھی کچھ برس قبل ایک نظریے کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ اس کی پہلی نمایاں مثال جو مجھے یاد آتی ہے، وہ اس زمانے سے تعلق رکھتی ہے، جب میں ایم اے کر […]

انتخابات 2018 سیاست

ووٹ کو عزت دو ۔ ۔ ۔ یا ووٹر کو عزت دو

سیاسی قضیے:  الیکش 2018ء کے تناظر میں  فرض کیجیے نواز شریف آج وزیرِ اعظم ہوتے، تو اس سے عام شہری کو بھلا کیا فرق پڑ جاتا۔ اور کیا اس صورت میں مسلم لیگ ن ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا بیانیہ زبان پر لاتی۔ قطعاً نہیں۔ سب کچھ حسبِ معمول چل رہا ہوتا اور راوی چین […]

انتخابات 2018 سیاست

اگر ملک کے معاملات آئین کے مطابق نہیں چلا سکتے، تو آئین کو تحلیل کر دیں!

سیاسی قضیے: الیکشن 2018ء کے تناظر میں  ایک جانور بھی کسی جگہ رہتا ہے تو اسے اس جگہ سے کچھ نہ کچھ لگاؤ ہو جاتا ہے۔ مگر یہ پاکستان کیسا ملک ہے، اس کے اشرافی طبقات کو ستر برس بعد بھی اس ملک، اس کی زمین، اس کے لوگوں سے ذرا بھی تعلق نہیں۔ ملک […]

انتخابات 2018 سیاست

آرائشی سیاست اور اس کے پرستار

سیاسی قضیے: الیکشن 2018ء کے تناظر میں  آرائشی سیاست اتنی نقصان دہ نہیں، جتنے نقصان دہ آرائشی سیاست کے پرستار ہیں۔ سبب اس کا یہ ہے کہ یہ آرائشی سیاست کے پرستار ہی ہیں، جو اسے زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کا تجربہ مجھے کچھ عرصہ قبل ہوا جب سینیٹ […]

انتخابات 2018 سیاست

میرا ووٹ کسی مظلوم و مجبور کے لیے نہیں!

سیاسی قضیے: الیکشن 2018ء کے تناظر میں  جب میں نے گورنمنٹ کالج، لاہور، سال اول میں داخلہ لیا، تو اسٹوڈنٹس یونین کے پہلے انتخاب میں ہی ایک حیران کن چیز دیکھنے کو ملی۔ ایک طرف راوینز فرنٹ تھا، دوسری طرف انجمنِ طلبۂ اسلام، اور تیسری طرف اسلامی جمیعتِ طلبہ۔ انتخاب سے ایک دن قبل، انجمنِ […]