حالاتِ حاضرہ سماج نقطۂ نظر

ادارے، کام اور سیلری کے اصول

کسی بھی ملازمت میں عہدے، مراعات، کام کا پرسکون ماحول اور سماجی رتبے کے ساتھ ساتھ جو محرک سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے وہ ہے مناسب تنخواہ کا حصول۔ اگر اول الذکر خوبیاں یعنی عہدہ، مراعات، کام کا ماحول بہت اچھا ہو اور اس نوکری سے معاشرے میں خوب عزت و نیک نامی […]

لائف اسٹائل نقطۂ نظر

یومِ والد اور ایک باپ کے احساسات

یومِ والد یا یومِ پدر (فادرز ڈے) پر عموماً تحاریر اپنے والد کے نام ہوتی ہیں۔ یہ مختصر سا اظہارِ خیال ایسا نہیں ہے۔ یہ بطور والد اپنے احساسات کا اظہار ہے۔ مجھے اپنی اولاد سے بے حد محبت ہے۔ یقیناً سبھی والدین کو ہوتی ہے۔ لیکن مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب کے […]

لائف اسٹائل

دنیا بھر میں سال گرہ کے منفرد رسوم و رواج

سالگرہ منانے کے حوالے سے دنیا بھر میں مختلف رواج موجود ہیں جو نہ صرف منفرد و ممتاز ہیں بلکہ خوشی کو دوبالا بھی کر دیتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں سال گرہ کس طرح منائی جاتی ہے۔

سماج نقطۂ نظر

گھر کے کاموں میں مرد کا کردار

اکثر مشرقی ثقافتوں میں کچھ کام عورتوں کے ساتھ ایسے مخصوص ہیں کہ مردوں کا وہ کام کرنا معیوب تصور کیا جاتا ہے۔ ان کاموں میں گھریلو نوعیت کے کام قابلِ ذکر ہیں، مثلاً: باورچی خانے کے کام، گھر کی صفائی، کپڑوں کی دُھلائی، وغیرہ۔ ان کاموں کے معیوب ہونے کا تصور، ہوسکتا ہے کہ […]