طنز و مزاح

آج کا لفظ: تار

دوران سفر گاڑی سے باہر دوڑتے بھاگتے مناظر اور ان کے ساتھ ساتھ آتے جاتے منتشر خیالات، کیا سوچوں اسی ایک سوال کے پیچھے کئی خیالات ناراض ہوکر منھ موڑ جاتے ہیں۔ چاہ کر ہی تو کچھ نہیں سوچا جاسکتا نا! خیال میں مصنوعی پن در آتا ہے، اور پھر نہ سوچ اپنی رہتی ہے نہ خیال۔ […]

کتب خانہ

کتابیں اور ہم

زیر مطالعہ داستان جس کا بنیادی کردار ویسے تو ہماری اپنی ذات ہے لیکن اس اعتراف میں بھی کچھ باک نہیں کہ ہم آنے والی سطروں میں آپ کے سامنے محض اپنی شخصیت کے چند پہلو ہی عیاں نہیں کر رہے بلکہ اپنی پوری قوم کے نمائندے کی حیثیت سے قومی مزاج عریاں کرنے جا رہے ہیں۔ […]

مقامات

سندھ

سندھ ماں، سندھو دیش، سندھو دھرتی، تہذیب کا گہوارہ اور محبتوں سے گندھی دھرتی جو دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ سندھ کے موجودہ جغرافیے اور حالت زار سے قطع نظر وادی سندھ جو مغرب میں مکران تک، جنوب میں بحر عرب اور گجرات تک، مشرق میں موجودہ مالوہ کے وسط اور […]

سماج نقطۂ نظر

سانحہ آرمی پبلک اسکول اور ہمارے آئینے

تڑاتڑ گولیاں ، دھماکوں کی آوازیں، خوف میں بسی چیخ پکار، بھاگ دوڑ، خون آگ، بارود کی بو، انسانی گوشت جلنے کی بو، خون میں بسے بھاگتے ننھے ننھے قدموں کے نشانات، اور پھر بین، آنسو، دھاڑیں مار کر رونا، آہ و بکا، ایمبولینسوں کا شور، بدحواسی، کراہیں، میڈیا کا سیلاب، ٹویٹر فیس بک و […]

سماج نقطۂ نظر

سانحہ پشاور

بچپن میں بڑوں سے جنات کے واقعات سناکرتے تھے کہ جن آتشی مخلوق ہے جو دماغ سے کام نہیں لیتی بس ذرا سی بات پہ چراغ پا ہو کر اپنے غضب کے شعلوں سے لوگوں کو بھسم کر دیا کرتی ہے۔ نہ یہ مخلوق انسانی آنکھ کو نظر آتی ہے نہ اس کا گھر اورنہ […]