زبان و ادب شخصیات

ایوب خاور: لفظوں کے صورت گر

لفظ: اظہارِ ذات اور رازدارِ حقیقت۔علم و فہم کی تشریح لفظ سے ہی ممکن قرار پاتی ہے، تاہم کیا یہ بات اپنی جگہ سو فیصد درست ہے؟ جدید تحقیق کے مطابق لکھی ہوئی سادہ تحریر سے زیادہ کسی خیال کو متحرک تصویری شکل میں پیش کیا جانا خیال اور علم کو بہتر طور پر پیش […]

انتخابات 2018 سیاست شخصیات

بھٹو خاندان کی مختصر تاریخ

پاکستان کا سیاسی نظام فی الوقت  ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ بیشتر سیاسی جماعتیں  یا تو غیر فعال ہیں یا پھر ملک گیر اکثریت کی حامل  اور ہر دلعزیز نہیں ۔ پاکستانی سیاست کے افق پر کئی  عشروں سے صرف دو سیاسی خاندان  نمایاں ہیں: بھٹو اور شریف خاندان۔  بدقسمتی سے  ان دونوں ہی […]

لائف اسٹائل نقطۂ نظر

سیلف کا اظہار، سیلفی

سیلفی بُری ہے،  بُری ہے یہ سیلفی کہے جا رہے ہیں، لیے جا رہے ہیں یوں تو دنیا کے ہر معاملے میں ہمارا یہی حال ہے: اوروں کو نصیحت، آپ میاں فضیحت،  یعنی دوسرا کرے تو برا اور خودکریں تو اچھا۔ بس یہی حال سیلفی کے معاملے میں بھی ہے۔ ذوق و شوق سے ہر […]

سیر و سیاحت مذہب مقامات نقطۂ نظر

محبت کا سفر (حصہ اول)

کسی نے مجھ سے پوچھا، کعبے پر پہلی نظر پڑتے ہی ٹھہر نہیں پاتی، اٹھتے ہی جھک جاتی ہے نا!، جاہ و جلال اور انوار و تجلیات سے معمور کعبہ، آنکھوں کو اس یکتا و بےمثال حسن کے خیرہ کن جلووں کی تاب ہی نہیں رہتی، کیا واقعی تم پر بھی یہی بیتا؟ میں کیا بتاؤں […]

سیر و سیاحت مقامات نقطۂ نظر

محبت کا سفر (حصہ دوم)

مولا یا صلی وسلم دائماً ابداً علیٰ حبیبک خیر الخلق کلھم محمد سید الکونین والثقلین ھوالفریقین من ربی و من عجمی ھوا لحبیب الذی ترجیٰ شفاعتہ لکل ھول من الاحوال مقتحم محسن انسان و انسانیت، فخرموجودات، جمادات و نباتات، محبوب رب ذوالجلال، وجہ تخلیق کائنات کہ جن کا نام آتے ہی قلم مؤدب ہوجاتا ہے تو […]

سماج

مزدور کو چھٹی نہیں  احساس چاہیے

یوم مزدور پر آج نت نئے اخلاقی بھاشن کے ساتھ ساتھ، طنز و تشنیع ہی نہیں لعن طعن بھی پڑھنے اور سننے کو ملی۔ کہیں کوئی گیراجوں میں مزدوروں سے کام کروانے پر شور مچا رہا ہے تو کہیں کسی کو اعتراض ہے مزدوروں کو چھٹی کیوں نہیں، کہیں کوئی رپورٹر مزدوروں کو کام سے […]

سماج نقطۂ نظر

وقت ہے سمجھ جاؤ!

سنو! جب تم ہمیں دیکھ کر اپنے مخصوص اعضا کو سہلانے لگتے ہو، تم آنکھوں میں در آئی خباثت کو مخمور نگاہی کے پردے میں چھپاتے  ہو اور تمھاری گھناؤنی انگلیاں بہانے بہانے ہماری سمت بڑھنے کو اور ہم سے متعلق کوئی بھی چیز ہماری، نوٹ بک، ہمارا قلم، یا ہمارا لیا گیا کوئی پرنٹ […]

طنز و مزاح

موسمِ امتحانات

بچپن سے پڑھا، سال میں چار موسم ہوتے ہیں، سردی، گرمی، خزاں اور بہار۔ پھر زرا بڑے ہوئے تو پتا چلا کہ ایک موسم برسات بھی ہے؛ مزید بڑے ہونے پر، دل کا موسم ، پیار کا موسم ،غم کا موسم ، اداسی کا موسم، نیز حلوے کا موسم، حلیم کا موسم، بریانی کا موسم […]

سماج

غیرت: ایک سوچ جسے تبدیلی کی اشد ضرورت ہے

کل سے ایک خبر مسلسل سوشل میڈیا پر لگی ہوئی ہے، غیرت کے نام پر حنا شاہنواز کا قتل۔ مقتولہ کا تعلق کوہاٹ سے تھا اور وہ ایم فل پاس تعلیم یافتہ خاتون تھیں۔ یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ وہ اپنے گھرانے کی واحد کفیل تھیں جن کے زیرکفالت ان کی بیمار والد رہے […]

طنز و مزاح

مونچھ نامہ

سارے مردوں کی طرح ہمیں بھی اپنی مردانہ خوب صورتی پر ناز ہے، اور ناز بھی کیوں نہ ہو، ہمارے پاس دو عدد اور بحیثیت مجموعی ایک عدد گھنی سیاہ تاؤ دار مونچھیں جو ہیں۔ وہ جو کہتے ہیں نا کہ مونچھ تو مرد کی شان، آن، بان، پہچان، مان، پران، جان اور کبھی کبھی […]