مذہب نقطۂ نظر

لبیک اللھم لبیک لبیک لاشریک لک

میں چاہ کر بھی اپنی اُن کیفیات ،محبت اور عقیدت کے جذبات کو لفظوں کے پیرائے میں نہیں ڈھال سکتی جو کعبہ شریف پر پہلی نظر پڑتے ہی قلب و نظر روح و بدن کو نصیب ہوئے تھے، ہر منظر جیسے پسِ منظر کی حیثیت اختیار کر گیا تھا، ہر ہونا نہ ہونا تھا میرا […]

حالاتِ حاضرہ نقطۂ نظر

نئے پاکستان کا نعرہ لگاتی پرانی عوام

(13 اگست 2018 کی رات کا احوال) قومیں اپنے وطن کی سالگرہ کی آمد پر جس محبت اور عقیدت کے جذبے سے سرشار ہو کر  نئے عہد باندھ کر  پھر اس عہد کو  سالگرہ آنے سے پہلے ہی سے ایفا کرنے  کی کوشش کرتی ہے وہ جذبہ کل کی رات  مجھے نظر نہیں آیا ۔ […]

سیر و سیاحت مقامات

لاہور کے دروازے

شہر میں داخل ہونے کے لیے قدیم لاہور کے گرد تعمیر کردہ فصیل میں متعدد جگہوں پر دروازے بنائے گئے تھے۔ یہ علاقہ اب اندرون شہر کہلاتا ہے۔ شہر کے شمالِ مغرب میں واقع مغلیہ دور میں تعمیر کیا جانے والا لاہور کا یہ حصہ اپنے اندر کئی صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ مغلیہ […]

لائف اسٹائل

ہونٹوں کو قدرتی گلابی نرم و ملائم بنانے کے گھریلو نسخے

حسن کی کوئی بھی  تعریف ہو یا کوئی استعارہ وہ لبوں کی تعریف کے بنا مکمل ہی نہیں ہوتا۔ شاعروں کے دیوان لبوں کے جملہ خصائل و جمال سے اٹے پڑے ہیں۔ کہیں یہ لب کٹار کی طرح تیکھے ہوتے ہیں تو کہیں پنکھڑی سے نازک، کہیں غنچے سے تشبیہہ پاتے ہیں تو کہیں مئے […]

حالاتِ حاضرہ لائف اسٹائل

دنیا بھر سے میٹھی عید کی میٹھی سوغاتیں

عید الفطر(میٹھی عید) رمضان کے بعد آنے والا تہوار ہے جو ماہِ رمضان میں روزے رکھنے والوں کے لیے اللہ کریم کے طرف سے دیا جانے والا ایک تحفہ ہے۔ عید کی آمد سے پہلے ہی عید کی تیاریاں عروج پر ہوتی ہیں کپڑوں سے لے کر تمام گھر کی تزئین و آرائش تک ہر […]

کھیل

پاکستانی بچوں کے منفرد کھیل

پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچے وہاں کی آب و ہوا، رسم و رواج اور رہن سہن کے اطوار سے مطابقت رکھنے والے بہت سے کھیل کھیلتے ہیں۔ ان بچوں کے مقامی کھیلوں میں چند ایک کھیل ایسے بھی ہیں جو اپنی مقبولیت کے باعث پورے ملک میں یکساں قبولِ عام حاصل کرچکے ہیں۔

متفرقات

ماہِ رمضان میں جلد کا خیال کیسے رکھا جائے

گرمی ،دھوپ اور روزے سےآپ کی  جلد بے جان ہوسکتی ہےکیونکہ آپ کے جسم سے  ضروری وٹامن اور نمکیات میں کمی واقع ہو رہی ہوتی ہے  لہٰذا  ماہ ِ رمضان میں اپنی جلد کا خیال رکھنااور اُسے شفاف اور تروتازہ رکھنا اور بھی زیادہ  توجہ طلب ہوتا ہے۔ اگر آپ سحر و افطار میں درست […]

لائف اسٹائل

بُرہانی بینگن

اجزا: بیگن: 3 عدد (گول ) ٹماٹر: 5 عدد (درمیانے) لہسن کا پیسٹ: 3 چائے کے چمچے پسی کالی مرچ: ½ چائے کا چمچہ دہی: 1 کلو تیل: ½ کپ انار دانہ: ½ چائے کا چمچہ کٹی مرچ: 1 کھانے کا چمچہ املی کا رس: ½ چائے کا چمچہ نمک: حسبِ ذائقہ ہرا دھنیا: سجاوٹ […]