سیر و سیاحت متفرقات مقامات

وکٹوریہ البرٹ میوزیم اور نیچرل ہسٹری میوزیم

منزل کی جستجو ہے تو جاری رہے سفر — تیسرا حصہ میوزیم یاترا جانا تو تھا آج ہمیں گرینچ، لیکن اللہ بھلا کرے بارش کا۔ لندن میں رات سے ہی رم جھم جاری تھی۔ ٹکٹیں خریدی جا چکی تھیں۔ ہم گرینچ کے ارادے سے گھر سے نکلے مگر بارش نے زور پکڑ لیا۔ پروگرام میں […]

طنز و مزاح

پاکستانی سیاست اور بریانی

پاکستانی سیاست کا حال بالکل بریانی جیسا ہے جس کی کوئی کل سیدھی نہیں ۔ یہ خیال ہمارے مرزا کا ہے۔ ہوا یوں کہ کل مرزا نے ہمیں کھانے پر بلایا۔ کہنے لگے ۔ میاں!آج تمھاری بھابھی نے حیدر آبادی بریانی دم پر لگائی ہے پیشتر اس کے کہ اس کا دم نہ نکل جائے […]

سیر و سیاحت مقامات

گرینچ۔۔۔ جہاں سے وقت کا آغاز ہوتا ہے

منزل کی جستجو ہے تو جاری رہے سفر — دوسرا حصہ گرینچ دیکھ لے اس چمن دہر کو دل بھر کے نظیر پھر ترا کاہے کو اس باغ میں آنا ہوگا پچھلے سال لندن میں شاہدہ باجی کے گھر ان کی مہمان نوازی کے مزے لوٹ رہی تھی۔ وہ ہر وہ چیز میرے لیے کر […]

لائف اسٹائل نقطۂ نظر

ایک بے مثال ہیرو۔۔۔ باپ !

مائیں ٹھنڈی چھاؤں ہوتی ہیں تو باپ اس ٹھنڈی چھاؤں کے لیے سر پر تنا ایک سائبان جو موسم کی ہر سختی جھیلتا دھوپ کی تمازت سہتا نہ صرف اولاد کے لیے اس  ٹھنڈی چھاؤں کو برقرار رکھتا ہے  بلکہ انھیں زمانے کے سردو گرم سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ گو ماں کے ساتھ زیادہ […]

سیر و سیاحت

بائی بری – شہد کے پتھروں کا گاؤں

منزل کی جستجو ہے تو جاری رہے سفر — پہلا حصہ بائی بری کہتے ہیں ملکِ خدا تنگ نیست پائے گدا لنگ نیست۔ بس مسافرت کا ولولہ اور سیاحت کا مشغلہ درکار ہے، سو حسن کے شیدائی گھر سے نکل پڑتے ہیں۔ ماضی میں سیاحت کے لیے قدم گھر سے نکلتے تھے تو اب انگلی […]