متفرقات مذہب

انعام کی رات اور ہم

عید الفطر کی رات کو حدیث میں ’’لیلۃ الجائزہ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ لیلۃ الجائزہ کا مطلب ہے جائزے کی رات۔ اور جائزے کے بعد ہی کامیابی اور ناکامی کا تعین ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس رات کو انعام کی رات بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ اس رات ایمان والوں کو […]

حالاتِ حاضرہ سماج نقطۂ نظر

خوش آئے تجھے شہر منافق کی امیری

ابھی تو رمضان میں مہینے میں لوگوں کے رویے پر ہی بات کی تھی۔ اب ماتم بھی لازم ہو گیا۔ بچیوں سے دردناک زیادتی کے پے در پے واقعات نے دل دہلا دیا۔ میرے بچے بڑے ہو گئے ہیں۔ اب بچوں کے بچوں کو بڑھتا پھلتا پھولتا دیکھ رہی ہوں۔ ان کی پیار بھری معصوم […]

حالاتِ حاضرہ سماج لائف اسٹائل نقطۂ نظر

آپ روزے کیوں رکھتے ہیں؟ آپ کا روزہ کسی پر احسان نہیں۔

روزہ کیا ہے، رمضان کیا ہے میں اس کے مذہبی پہلو پر بات نہیں کروں گی ۔ میں یہاں روزے کے سماجی اور معاشرتی اثرات پر کچھ کہنا چاہتی ہوں۔ آپ کسی سے بھی یہ سوال کریں کہ روزہ کا مقصد کیا ہے؟ روزہ آپ کو کیا سکھاتا ہے؟ تو آپ کو یہ جوابات ملیں […]

شخصیات لائف اسٹائل

سمیرہ کا گھر

میرا نام سمیرہ ہے ۔ میں ایک گاؤں میں رہتی ہوں ۔ ہم چار بہن بھائی ہیں ۔ دادی، امّی ابّو بہن بھائی اور چچا سمیت ہم نو افراد ایک گھر میں رہتے ہیں ۔ ہمارا گھر اتنا بڑا نہیں ہے ، لیکن اس کا صحن بہت بڑا ہے۔ صحن میں درخت بھی ہیں جہاں […]

نقطۂ نظر

شادی کے بعد محبت ہوجاتی ہے!

ایک جانا مانا قول جو اکثر والدین، سماج اور ظالم سماج بھی بولتا نظر آتا ہے۔ لیکن آج تک کسی نے اس کی توضیح نہیں کی کہ کس سے؟ اس سے جسے بیوی یا شوہر بنا کر سر پر منڈھا گیا ہے یا اس سے جس کا تصور بطور آئیڈیل  فرد کے حواسوں پر سوار […]

بچوں کا ادب طنز و مزاح لائف اسٹائل

فرخندہ کا چڑی روزہ

ماہِ رمضان  کی آمد آمد تھی اور مجھے اس وقت جس آزمائش کا سب سے زیادہ سامنا تھا وہ میری بیٹی فرخندہ کی روزہ رکھنے کی ضد تھی۔ میں ذاتی طور پر چھوٹے بچوں سے روزہ رکھوانے کی قائل نہیں ہوں۔ میرے سامنے اکثر و بیشتر لوگ مثالیں لے کر آتے ہیں جن کے پاس […]

سماج شخصیات نقطۂ نظر

ہم سےبڑی بھول ہوئی، بھول گئے

گذشتہ دنوں پاکستان میں مقیم میری ایک دوست سے مزدور کے عالمی دن کے حوالے سے بات چل رہی تھی۔  بات چیت کے دوران میں نے اقبال مسیح کا نام لیا، جواب آیا کون اقبال مسیح۔۔۔ اور میں سُن ہوگئی۔ یعنی ہم نے اقبال مسیح کو بھی بھُلا دیا۔ کیا کسی کو یاد ہے ایک […]