نقطۂ نظر

نطفے کا قرض

نطفہ، جما ہوا خون جس سے انسان کو پیدا کیا گیا۔ یقیناً یہ بنیاد اہمیت کی حامل ضرور ہے، لیکن کیا واقعی انسان ایک آم، سیب ، کیلے کا پودا ہے یا دھنیا پودینہ جس کے بیج کا مقسوم صرف یہ ہے کہ وہ اپنے پودے سے ہی پہچانا جائے گا؟ کیا اپنی لمحاتی خوشی […]

سماج نقطۂ نظر

اہم ترین سماجی مسئلہ

 کراچی میں واقع کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں لڑکی کا قتل۔۔۔ وجہ غلط انجکشن لگنا بتائی گئی، اور پوسٹ مارٹم رپورٹ و دیگر شواہد  سے زیادتی کا انکشاف ہوا۔  یہ محض ایک چھوٹی سی خبر  نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا بہت سنجیدہ المیہ ہے۔ مذکورہ خاتون اسی اسپتال میں کچھ عرصہ پہلے کام بھی […]

طنز و مزاح متفرقات

پرائے پھٹے میں ٹانگ اڑانا

ہماری قوم کی عادت ہے کہ ہم دوسروں کے پھڈے میں ٹانگ اڑاتے ہیں اور اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھتے ہیں۔لاکھ سمجھایا کہ بھئی اپنے کام سے کام رکھو اور دوسروں کو اپنا کام کرنے دو۔ مگر وہ جو اپنے غالب  کہہ گئے ہیں: ؎            وہ اپنی خو نہ چھوڑیں گے ہم اپنی وضع کیوں بدلیں […]

طنز و مزاح

مرزا اور مرزا غالب

ہمارے مرزا بھی عجیب ہی شے  ہیں۔ آج کو کل  سے ملانے لگے۔ فرما تے ہیں کہ مرزا غالب برسوں پہلے وہ کہہ گئے جو آ ج ستاروں کا احوال اور ستاروں کا حال اور ستاروں کی چال بتانے والے نجومی کاغذ پر آڑی  ترچھی لکیریں کھینچ کر ٹی وی کی اسکرین پر نمو دار […]

سماج سیاست نقطۂ نظر

چابی کا کھلونا

آج شیخ رشید کے ایک بیان نے ہمیں اپنی تحریر کا عنوان دیا۔ موصوف نے فر مایا کہ بلاول چابی کا کھلونا ہے۔ شیخ رشید کی یہ بات ہمارے دل کو چھو گئی۔ چلیں انھیں بھی کوئی دوسری بات سوجھی ورنہ موصوف کی شکل پر تو صرف عمران خان  ہی بجا کر تے ہیں۔ مرزا […]

سماج نقطۂ نظر

افواہ سازی ایک قبیح گناہ!

ارے بہو سنتی ہو! یہ ٹی وی والے کہہ رہے ہیں زوروں کا  سیلاب آنے والا ہے  اس لیے اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام پر چلے جائیں۔ یار کیا بتاؤں، میرے ایک جاننے والے نے خود اپنی گناہ گار آنکھوں سے  میرے باس کو   ان محترمہ کے ساتھ  گاڑی میں جاتے دیکھا تھا، ہو […]

حالاتِ حاضرہ سماج نقطۂ نظر

دیوانے کا خواب

آرویل رائٹ اور ولبر رائٹ ، یہ دونوں بھائی تھے۔ شادی کی نہیں دونوں نے۔ کچھ عرصہ سائکلوں کا کام کیا پھر دماغ میں سودا سمایا ہوا میں اڑنے کا۔  پہلے  تو گلائیڈر اڑانے کی کوشش کی۔ مزہ نہ آیا۔ پھر لگ گئے تجربات میں ۔ دونوں   ایک  مدت تک ہوائی جہاز بنانے کے تجربات […]

لائف اسٹائل نقطۂ نظر

رازِ زندگی

زندگی اور دائم زندہ رہنے کی خواہش کسے نہیں ہوتی۔ ہم سب کسی نہ کسی  طرح ہمیشہ زندہ رہنے کی کوشش میں ہوتے ہیں، اس لیے کہ مرنا کوئی نہیں چاہتا۔  لیکن کیا یہ جو سانس کی آمدورفت جاری ہے وہی زندگی ہے؟ کیا یوں ہم اپنے جسم کو رفتہ رفتہ شکست و ریخت کا […]

مذہب نقطۂ نظر

ایصالِ ثواب (حصہ سوم)

ایصالِ ثواب نامی اس تحریر میں اب تک آپ کی ملاقات جس کردار سے ہوئی یہاں ہم  اس میں کسی قدر تبدیلی دکھائیں گے۔ تبدیلی بنام "واپسی” بےشک ہم سب کو اللہ کی طرف پلٹنا ہے۔ ہم میں سے تقریباً سب ہی،  خواہ کسی بھی مکتبہ فکر یا علم و عمل کے حامل ہوں، سفر […]

متفرقات نقطۂ نظر

قصّہ ایک انٹرویو کا (یادداشتیں)

(تمنا تو بہت مختصر تھی مگر تمہید کچھ زیادہ ہی طولانی ہو گئی) بھٹو حکومت کا آخری سال تھا۔ ملاں ملٹری سازباز شروع ہو چکی تھی مگر ابھی اس نے سر پوری طرح زمین سے باہر نہیں نکالا تھا۔ ایکٹ پر بنی پیپلز اوپن یونیورسٹی ابھی گھٹنوں کے بل رینگ رہی تھی۔  ڈاکٹر ولی محمد […]