سماج نقطۂ نظر

جہیز خوری بند کرو

بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ جہیز ایک لعنت ہے۔ پھر بھی معاشرے میں اس کا چلن کم نہیں ہوا بلکہ اکثر ہی  لڑکے والوں کے اصرار اور لڑکی والوں کی خواہش نے اس رسم کو توانا کیا۔ گذشتہ برس 19 دسمبر 2018ء  کو پاکستان میں خواتین کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے […]

نقطۂ نظر

لوڈشيڈنگ، ایک عذاب

بجلی کسی بھی ملک کی ترقی کے سفر میں بنیادی حيثیت رکھتی ہے۔ ایک بنیادی انسانی ضرورت ہونے کے ساتھ صنعتی پہیے کی روانی کے لیے بھی بجلی کا ہونا بے حد ضروری ہے۔ ہماری ستم ظریفی ہے کہ ستر دہائیاں گزرنے کے باوجود ہم وطن عزیز کو بجلی ميں خود کفیل نہ بنا سکے۔ […]

کتب خانہ

محبت کی کتاب – آخری قسط

سر کے پچھلے حصّے پر ہر اک نے ہاتھوں کو       کچھ ایسے باندھ رکھا تھا  کہ اُن کی کُہنیاں آنکھوں کا پردہ بن گئی تھیں سنبل اپنی کہنیوں کے درمیاں، نیچے زمیں پرگرنے والے  پھول کی مسلی ہوئی کلیوں پہ نظریں گاڑ کر گھٹنوں کے بَل بیٹھی ہوئی تھی، پھول ابھی ٹوٹا نہ تھا، […]

طنز و مزاح نقطۂ نظر

محبِ محترم المعروف گَشت والی سرکار – ایک نامکمل خاکہ

چہرہ بھرا بھرا، نقش متناسب، ہنستی بولتی سرمہ بھری آنکھوں میں شرارت کی چمک، سفید گھنی داڑھی میں خال خال لہریے دار سیاہی، فربہ جسم مائل بہ مزید فربہی، چال میں وقار، ڈھال میں عہدے کا خمار، پیٹ میں ڈکار۔ زرد چارخانے کا رومال،  کندھے پر ڈال لیں تو یوں لگے ابھی ابھی تہتر  کے […]

کتب خانہ

محبت کی کتاب – چھیالیسویں قسط

اچانک ایک بھگدڑ سی مچی گولیوں کی تڑتڑاہٹ میں بہت سی عورتوں، مردوں کی اور بچوں کی چیخیں جیسے ان دونوں کے دل سے ہوکے دیواروں سے چپکی جارہی تھیں شجرزادی کے دل میں سب سے پہلا یہ خیال آیا کہیں ایسا نہ ہو فخر الزماں اور اس کے ساتھی میرا پیچھا کرتے کرتے ہاسپٹل […]

کتب خانہ

محبت کی کتاب – پینتالیسویں قسط

سنبل:سنو! ہم نے جو اپنے اپنے دل اور اپنے اپنے ماضی کو اک دوسرے  کے سامنے کھولا ہے، اُس میں تو نیا کچھ بھی نہیں فقط کردار اور حالات کا کچھ فرق ہے اور بس… ظفر: محبت کی کہانی ایک سی ہوتی ہے جانِ جاں! سنبل:   تم ٹھیک کہتے ہو  میں جب اک آزمائش کے […]

نقطۂ نظر

دہشت گردی اور انتہاپسندی، ہماری ترقی میں رکاوٹ

زوردار دھماکہ یا گولیوں کی تڑتڑاہٹ، لرزہ خیز چیخیں، بارود  یا جلتے ہوئے انسانی جسموں کی بو، اور پھر موت کا سکوت۔۔۔  یہ مناظر جو ہر دل، ہر جان  کے لیے انتہائی ناقابلِ برداشت ہوا کرتے ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ ارضِ مقدس، پاکستان کو کتنے ہی ایسے سانحات سے گزرنا پڑا جب ہمارے […]

حالاتِ حاضرہ لائف اسٹائل متفرقات نقطۂ نظر

2019 کو اپنے لیے ایک بہتر سال بنائیے

دن گزرتا ہے شام ہوتی ہے عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے۔ کب گھنٹے دن میں اور کب دن سفر کرکے سال میں تبدیل ہوجاتے ہیں پتا ہی نہیں چلتا۔ اور کیلنڈر تبدیل ہونے پر ہم اپنی تیز رفتار زندگی کو ایک لمحے کا وقفہ دے کر حیران ہوتے ہیں۔۔۔ سال گزر گیا پتا بھی […]